امیج اسکینر

نظرثانی بتاریخ 18:13، 8 اگست 2008ء از محبوب عالم (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: ''اگر یہ وہ صفحہ نہیں جس کی آپ کو تلاش ہے تو دیکھئے: مطبعہ (ضد ابہام)'' <br /><br /> [[image:مفراس.jpg|thumb|200px|ایک ...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

اگر یہ وہ صفحہ نہیں جس کی آپ کو تلاش ہے تو دیکھئے: مطبعہ (ضد ابہام)

ایک شمارندی مِفراس

شبیہی مفراس یا بالعموم مفراس (انگریزی: Image Scanner) ایک ایسی شمارندی اِختراع ہے جو شبیہہ، چھاپ شدہ تحریر، دستی لکھائی یا کسی شے کو بصراً مفرس (scan) کرتا ہے اور پھرے اُسے رقمی شبیہہ میں تبدیل کردیتا ہے.