وائی-فائی

نظرثانی بتاریخ 18:00، 14 جون 2015ء از محبوب عالم (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: thumb|200px|[[وائی-فائی اتحاد (Wi-Fi Alliance) کی طرف سے استعمال کیا جانے والا وائی-فائی کا شارہ...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

وائی-فائی ایک لاسلکی مقامی علاقائی جالکاری (Wireless LAN) طرزیات ہے جو برقیاتی آلات کو آپس میں جالِکاری (networking) کرنے کی اہل بناتی ہے۔

وائی-فائی اتحاد (Wi-Fi Alliance) کی طرف سے استعمال کیا جانے والا وائی-فائی کا شارہ


مزید دیکھئے