آبی کشتی

نظرثانی بتاریخ 23:24، 14 اگست 2008ء از محبوب عالم (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: thumb|300px|ایک [[بادبانی کشتی]] '''آبی کشتی''' یا صرف '''کشتی''' <small>(عربی: '''قارب'''. [[فار...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

آبی کشتی یا صرف کشتی (عربی: قارب. فارسی: قایق. انگریزی: boat) ایک قسم کا آبی جہاز ہے جو پانی کے اُوپر تیرتے ہوئے ذریعۂ نقل و حمل اور باربرداری مہیّا کرتا ہے.

ایک بادبانی کشتی

سلیس الفاظ میں، ایک ایسی چیز جو پانی کے اُوپر تیرتی ہے اور سامان وغیرہ کو (پانی کے اُوپر) ایک جگہ سے دوسری جگہ لے جانے کے کام آتی ہے.