فشار خون

نظرثانی بتاریخ 11:21، 15 اگست 2008ء از محبوب عالم (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: thumb|250px|فِشارِ خون ماپنے کا آلہ فِشارِ خون <small>(فارسی: ''فِشار'' یعنی دباؤ اور ''خون'' یعن...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

فِشارِ خون (فارسی: فِشار یعنی دباؤ اور خون یعنی لہُو. مطلب خون کا دباؤ. انگریزی: Blood pressure) بدن کے رگوں پر خون کی گردش کی وجہ سے پڑنے والا دباؤ ہے.

فِشارِ خون ماپنے کا آلہ

جب خون جسم میں گردش کرتا ہے تو وہ دورانِ گردش رگوں پر دباؤ ڈالتا ہے. اِس دباؤ کو فِشارِ خون یا خونی دباؤ کہاجاتا ہے.