برقی موصلیت

نظرثانی بتاریخ 12:32، 21 اگست 2008ء از محبوب عالم (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: '''برقی موصلیت''' یا '''مخصوص موصلیت ''' (انگریزی: conductivity) کسی مواد کا برقی بہاؤ کو ایصال کرنے کے صلاحیت ...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

برقی موصلیت یا مخصوص موصلیت (انگریزی: conductivity) کسی مواد کا برقی بہاؤ کو ایصال کرنے کے صلاحیت کی پیمائش ہے. با الفاظ دیگر، کسی جسم کا برقی بہاؤ کو منتقل یا ترسیل کرنے کی طاقت کو اُس جسم کی برقی موصلیت کہاجاتا ہے.