رقبہ

نظرثانی بتاریخ 19:37، 24 اگست 2008ء از محبوب عالم (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: '''رَقبَہ''' <small>(عربی: زمین، اَراضی. انگریزی: Area)</small> ایک طبعی مقدار ہے جو کسی (دوطرفی) سطح ک...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

رَقبَہ (عربی: زمین، اَراضی. انگریزی: Area) ایک طبعی مقدار ہے جو کسی (دوطرفی) سطح کا تعیّن شدہ حصّہ ظاہر کرتی ہے.

سطحی رقبہ وہ رقبہ ہے جو کسی سہطرفی جسم کے تمام اطراف کے مجموعے سے حاصل ہو.

رقبہ عربی زبان کا لفظ ہے جس کا مطلب ہے ‘‘سطح کی وہ مقدار جو اسکے عرض و طول کی ضرب سے حاصل ہو، خصوصاً اراضی کی مقدار’’.

سطحی رقبہ کی پیمائش میں مستعمل کچھ اِکائیاں درج ذیل ہیں:

  • مربع میٹر (m2) = بین الاقوامی نظام اکائیات کی اخذ شدہ اکائی
  • ہیکٹئیر = 10,000 مربع میٹر
  • مربع کلومیٹر (km2) = 1,000,000 مربع میٹر
  • ایکڑ = 43,560 مربع فیٹ


مزید دیکھئے