سفارت خانہ

نظرثانی بتاریخ 18:17، 27 اگست 2008ء از محبوب عالم (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: thumb|250px|[[کوالالمپور میں پاکستانی سفارتخانے کی عمارت]] '''سفارت خانہ''' <small>(عربی: ...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

سفارت خانہ (عربی: سفارة . انگریزی: Embassy)، یا سفارتی مہم، کسی ملک سے لوگوں کا ایک گروہ جو دوسرے ملک میں جاکر اپنے ملک کی سفارتی نمائندگی کرتا ہے.

کوالالمپور میں پاکستانی سفارتخانے کی عمارت

سفارتخانہ اُس جگہ یا دفتر کو بھی کہاجاتا ہے جہاں سفیر (ambassador) قیام پذیر ہوتا ہے.

وسیع تناظر میں، سفارتی مہم کا صدر دفتر سفارتخانہ کہلاتا ہے.