کیمیاء میں، دھات (سنسکرت) یا فِلز (عربی) (انگریزی: Metal) ایسے عناصر کو کہاجاتا ہے جو آسانی سے برقیوں کو کھو کر مثاین اور دوسرے دھاتی جوہروں کے ساتھ دھاتی بند بناتے ہیں.