عنصر پیمائی

کیمیائی رد عمل میں ری ایکٹنٹس اور مصنوعات کی نسبتہ مقدار کا حساب
نظرثانی بتاریخ 12:27، 28 اگست 2008ء از محبوب عالم (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: '''عنصر پیمائی''' <small>(انگریزی: Stoichiometry)</small>، کیمیائی تعاملات میں متعاملات اور حاصلات کے درمی...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

عنصر پیمائی (انگریزی: Stoichiometry)، کیمیائی تعاملات میں متعاملات اور حاصلات کے درمیان مقداری تناسب کی پیمائش ہے.

سلیس زبان میں، کیمیاء کی وہ شاخ جس میں کیمیائی تعاملات میں حصّہ لینے والے متعاملات اور اُن سے حاصل ہونے والے حاصلات کے درمیان نسبت کی جانچ کی جاتی ہے.


مزید دیکھئے