منحل

منح وہ چیز ہے جو کسی محلول کے محلّل میں حل ہوتی ہے۔
نظرثانی بتاریخ 18:43، 28 اگست 2008ء از محبوب عالم (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: '''منحل''' <small>(عربی سے ماخوذ. انگریزی: Solute)</small> وہ چیز ہے جو کسی محلول کے محلّل میں حل ہوتی ہے. ...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

منحل (عربی سے ماخوذ. انگریزی: Solute) وہ چیز ہے جو کسی محلول کے محلّل میں حل ہوتی ہے.

سلیس الفاظ میں، محلول میں جو چیز کم مقدار میں پائی جائے اُسے منحل کہا جاتا ہے.



مزید دیکھئے