صوبہ

نظرثانی بتاریخ 09:39، 29 اگست 2008ء از محبوب عالم (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: '''صوبہ''' <small>(عربی سے ماخوذ. انگریزی: Province)</small> کسی ملک کی علاقائی اِکائی یا اِنتظامی حصّہ ہے ج...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

صوبہ (عربی سے ماخوذ. انگریزی: Province) کسی ملک کی علاقائی اِکائی یا اِنتظامی حصّہ ہے جو کئی ضلعوں پر مشتمل ہوتا ہے.


ممالک کے صوبہ جات اور لفظ ‘‘صوبہ’’ کا ترجمہ


ملک لفظ صوبہ کا مقامی ترجمہ تعداد
افغانستان عربی سے. ولایہ 34
الجیریا عربی سے. ولایہ 48
ارجنٹینا ہسپانوی سے. provincia 23
ارمینیا marz 11
بیلاروس اُبلاست 7
بولیویا ہسپانوی سے. provincia 100
بلغاریہ بلغاروی اُبلاست 28
کینیڈا انگریزی + فرانسیس province 10
چلّی ہسپانوی. provincia 53
چین چینی. 省 (مَینڈ.) (شِنگ) 22 + 1
کوسٹا ریکا ہسپانوی. provincia 7
کیوبا ہسپانوی. provincia 15
ڈومینیکا ہسپانوی. provincia 32
ایکواڈور ہسپانوی. provincia 22
فِجی فِجی: yasana 14
فِن لینڈ فِنّی. läänit 6
گیبون فرانسیسی. province 9
یونان یونانی: επαρχία, "eparchia" 73
انڈونیشیاء اِنڈونیشیائی. provinsi یا propinsi 33
ایران فارسی. اُستان 30
آئرلینڈ آئرلینڈی cúige 4
اطالیہ اطالوی provincia 107
قازقستان اُبلاسی 14
کینیا 8
کرغزستان اُبلاستی 7
مڈغاسکر faritany 6
نیدرلینڈ dutc. provincie 12
شمالی کوریا کوریائی. do, to 10
ناروے ناروی. fylke 19
عمان عربی سے ولایہ تقریباً 60
پاکستان واحد: "صوبہ" جمع: "صوبے" 4
پاناما ہسپانوی provincia 9
فلپائن فلپائنی: lalawigan / probinsya 81
پولینڈ پولینڈی województwo 16
رونڈا intara 12
سعودی عرب عربی منطقہ 13
سلیمانی جزیرے 9
جنوبی افریقہ 9
جنوبی کوریا کوریائی do, to 10
ہسپانیہ ہسپانوی provincia 50
سری لنکا 9
تاجکستان ولائتی, عربی سے ولایہ 3
تھائی لینڈ changwat 76
ترکی ترکی اِل 81
ترکمانستان عربی سے ولایہ 5
یوکرائن یوکرائنی oblast 24
اُزبکستان عربی سے ولایہ 12
ویتنام ویتنامی tỉnh 59
زمبابوے 8


مزید دیکھئے