اونچائی

نظرثانی بتاریخ 00:45، 5 ستمبر 2008ء از محبوب عالم (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: '''اُونچائی''' <small>(سنسکرت سے ماخوذ). انگریزی: Height)</small> عمودی فاصلے کی پیمائش ہے. عام استعمال میں ا...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

اُونچائی (سنسکرت سے ماخوذ). انگریزی: Height) عمودی فاصلے کی پیمائش ہے.

عام استعمال میں اِس کی دو معانی ہیں: پہلی کہ کوئی چیز کتنے قد کی ہے، دوسری کہ کوئی چیز کتنی بلندی پر واقع ہے.