حیطہ (طبیعیات)

نظرثانی بتاریخ 17:22، 2 اکتوبر 2008ء از محبوب عالم (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: '''حیطہ''' <small>(عربی سے ماخوذ. انگریزی: amplitude)</small> کسی اِرتعاشی نظام میں، ہر ارتعاش <small>(oscillation)</sma...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

حیطہ (عربی سے ماخوذ. انگریزی: amplitude) کسی اِرتعاشی نظام میں، ہر ارتعاش (oscillation) کے ساتھ، اِرتعاشی متغیر (oscillation variable) میں تبدیلی کی مقدار ہے.

سلیس الفاظ میں اِس کی تعریف کئی طرح سے کی جاسکتی ہے:

  • کسی واسطے (medium) میں ایک لہری چکر (wave cycle) کے دوران زیادہ سے زیادہ پیدا ہونے والے اضطراب (disturbance) کی مقدار.
  • کسی لہر کے فراز (crest) کی اُونچائی.
  • لہری فراز (wave crest) کا اپنی متوازن حالت (equilibrium position) سے فاصلہ.
  • لہر کا اپنی عام حالت سے اُتار یا چڑھاؤ کا فاصلہ.

حیطہ میں اِضافہ کرنے سے آواز بُلند ہوجاتی ہے.


مزید دیکھئے