خونسرد

نظرثانی بتاریخ 16:30، 10 اکتوبر 2008ء از محبوب عالم (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: '''خونسرد''' <small>(انگریزی: cold-blooded)</small> وہ جاندار ہیں جو اپنا جسمانی درجۂ حرارت برقرار نہیں رکھتے ب...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

خونسرد (انگریزی: cold-blooded) وہ جاندار ہیں جو اپنا جسمانی درجۂ حرارت برقرار نہیں رکھتے بلکہ ماحول کے درجۂ حرارت میں تبدیلی کے ساتھ ساتھ اُن کے جسمانی درجۂ حرارت میں بھی تبدیلی آتی رہتی ہے. یعنی یہ جاندار حرارتی تضبیط (thermo-regulation) کے قابل نہیں ہوتے.

خونسرد اور خونگرم، یہ دونوں اِصطلاحات متعلقہ میدان کے بارے میں وسیع تر علم کی وجہ سے اب سائنسدانوں کے ہاں زیادہ تر مستعمل نہیں رہے.



مزید دیکھئے