انتباہی گھنٹا

نظرثانی بتاریخ 11:49، 28 نومبر 2008ء از محبوب عالم (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: thumb|200px|ایک رقمی انتباہی گھنٹا '''انتباہی گھنٹا''' یا '''آگاہی گھڑیال''' <small>(alarm clock)...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

انتباہی گھنٹا یا آگاہی گھڑیال (alarm clock) ایک قسم گھنٹا جو مخصوص وقت یا تاریخ پر گھنٹی دیتا ہے.

ایک رقمی انتباہی گھنٹا

اِس قسم کی گھڑیا عموماً لوگوں کو اُن کی نیند سے جگانے کیلئے استعمال کی جاتی ہیں تاہم اکثر اوقات اِن کا استعمال بطورِ یادآور (reminder) بھی کیا جاتا ہے.




مزید دیکھئے