فلیش میموری

نظرثانی بتاریخ 09:24، 5 دسمبر 2008ء از محبوب عالم (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: thumb|300px|ایک [[کسح لمعی قرص|یو.ایس.بی فلیش ڈرائیو. بائیں طرف کا چپ فلیش میموری ہے]] '''لمعی یا...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

لمعی یادداشت یا لمعی حافظہ (flash memory) ایک غیر فرار (non-volatile) شمارندی یادداشت ہے، جس کو بذریعۂ برق مٹایا جاسکتا ہے اور اس کی دوبارہ برنامہ کاری (reprogramming) کی جاسکتی ہے. یہ ایک طرزیات ہے جو زیادہ تر حافظی کارڈوں (memory cards) اور کسح لمعی قرص جات (USB Flash drives) میں استعمال کی جاتی ہے.

ایک یو.ایس.بی فلیش ڈرائیو. بائیں طرف کا چپ فلیش میموری ہے




مزید دیکھئے