سنگی طباعت

چھپائی کی تکنیک
نظرثانی بتاریخ 05:38، 13 دسمبر 2008ء از محبوب عالم (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: thumb|200px|[[میونخ میں نقشہ جات چاپنے والا ایک سنگی طبع خانہ]] '''سن...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

سنگی طباعت (اور طباعتِ سنگی) یا طباعت الحجر (lithography)، طباعت کا ایک طریقہ ہے جس میں مکمل ہموار سطح والی تال یا پتھر استعمال کیا جاتا ہے.

میونخ میں نقشہ جات چاپنے والا ایک سنگی طبع خانہ


تسمیات

سنگ فارسی زبان کا لفظ ہے جس کی معنی پتھر کے ہیں. سنگی سے مُراد پتھر کا، پتھر سے بنا یا پتھر کا کام کرنے والا وغیرہ. طباعت عربی زبان کا لفظ ہے جس کا مطلب ہے چھاپنا، چھپائی یا چھاپ. لہٰذا، سلیس اُردو میں سنگی طباعت کا مطلب ہے ‘‘پتھر کا چھاپا’’ [1].





مزید دیکھئے


حوالہ جات

  1. اُردو روئے خط لُغت پر سنگی طباعت کا سلیس اُردو مفہوم