طبیعی کیمیاء

نظرثانی بتاریخ 09:54، 26 دسمبر 2008ء از محبوب عالم (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: '''طبیعی کیمیاء''' یا '''طبیعیاتی کیمیاء''' <small>(physical chemistry)</small>، کیمیاء کے میدان میں حرحرکیات، [[مقد...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

طبیعی کیمیاء یا طبیعیاتی کیمیاء (physical chemistry)، کیمیاء کے میدان میں حرحرکیات، مقداریہ کیمیاء، شماریاتی آلاتیات اور حرکیات کے اُصول و تصورات استعمال کرتے ہوئے کیمیائی نظامات میں کبیربینی ، خردبینی، جوہری، زیر جوہری اور ذراتی مظاہر پر طبیعیات کا اطلاق ہے.





ذیلی شاخیں