خلائی ٹیکنالوجی
خلائی طرزیات یا فضائی طرزیات (space technology)، ایک طرزیات جس کا تعلق خلاء میں داخل ہونے، خلائی پرواز کے دوران نظامات کو قائم رکھنے اُن استعمال کرنے اور خلاء سے چیزوں اور لوگوں کو واپس لانے کے متعلق ہے.