بصریاتی حرف شناسی

نظرثانی بتاریخ 16:29، 4 جنوری 2009ء از محبوب عالم (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: '''بصریاتی حرفی پہچان'''، (عموماً ایک مفراس کے ذریعے حاصل کئے گئے) ٹائپ شدہ، دستی لکھے، یا چھاپے گئے ...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

بصریاتی حرفی پہچان، (عموماً ایک مفراس کے ذریعے حاصل کئے گئے) ٹائپ شدہ، دستی لکھے، یا چھاپے گئے متن کا آلے کے قابلِ ترمیم شکل میں آلاتی یا برقیاتی ترجمہ ہے.

وضاحت

جب کسی مفراس کے ذریعے کسی شبیہہ کو شمارندہ میں منتقل کیا جاتا ہے تو شمارندہ اُسے بطورِ شبیہہ ہی رکھتا ہے، یعنی اُسے بطورِ متن استعمال نہیں کیا جاسکتا ہے. اِس شبیہہ سے متن حاصل کرنؒے کیلئے ایک طراز استعمال کیا جاتا ہے جسے بصریاتی حرفی پہچان کہاجاتا ہے. یہ طراز شیبیہہ میں سے متن کو حاصل کرکے اُسے ایسی شکل میں محفوظ کرتا ہے جس میں آلے یعنی شمارندہ کے ذریعے ترمیم کی جاسکتی ہے.


تسمیات

بصریاتی حرفی پہچان، جس کی مختصر اِصطلاح بصرحرفان بن سکتی ہے، کو انگریزی میں Optical Character Recognition کہاجاتا ہے اور اِس کا مخفف OCR لکھا جاتا ہے.





مزید دیکھئے