چہرہ شناسی نظام

نظرثانی بتاریخ 16:20، 9 جنوری 2009ء از محبوب عالم (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: [[image:چہرہ_شناسی_نظام.JPG|thumb|300px|یورپی ساخت کا چہرہ شناسی نظام. یہ نظام نہ صرف چہرہ شناسی کرتا ہے بلکہ نا...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

چہرہ شناسی نظام (facial recognition system)، ایک شمارندی اطلاقیہ (application) جو ایک منظری مآخذ (video source) سے وصول شدہ رقمی شبیہہ (digital image) یا منظیر (video frame) کی بنیاد پر کسی شخص کی خودبخود شناخت یا تصدیق کرتا ہے.

یورپی ساخت کا چہرہ شناسی نظام. یہ نظام نہ صرف چہرہ شناسی کرتا ہے بلکہ ناقلات کی ساخت، ماڈل، نمبر اور رنگ بھی پہچانتا ہے









مزید دیکھئے