ضربۂ کلید حرکیات

نظرثانی بتاریخ 17:06، 11 جنوری 2009ء از محبوب عالم (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: '''ضربۂ کلیدی حرکیات''' یا '''ٹائپکاری حرکیات''' <small>(keystroke dynamics or typing dynamics)</small>، کسی مخصوص شخص کے [[شمارند...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

ضربۂ کلیدی حرکیات یا ٹائپکاری حرکیات (keystroke dynamics or typing dynamics)، کسی مخصوص شخص کے شمارندی تختۂ کلید پر ٹائپکاری عمل کے دوران ہر کلید کو دبانے اور چھوڑنے کے مفصّل توقیتی معلومات ہیں.


وضاحت

ضربۂ کلیدی حرکیات دراصل حیات پیمائی میں استعمال ہونے والا ایک تصدیقی طریقہ ہے جس میں کسی شخص کے ٹائپکاری کے دوران حرکات کا مطالعہ کیا جاتا ہے، یعنی جب کوئی شخص شمارندی تختۂ کلید پر ٹائپکاری کرتا ہے تو وہ ہر کلید کتنے وقت تک دبائے رکھتا ہے اور کب چھوڑتا ہے، نیز وہ کونسی کلید کس مقصد کیلئے استعمال کرتا ہے. اِن مفصّل معلومات کو استعمال کرتے ہوئے شخص کی شناخت کی جاتی ہے.






مزید دیکھئے