ڈائی الیکٹرک

نظرثانی بتاریخ 11:59، 29 جنوری 2009ء از محبوب عالم (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: '''برقی عائق''' یا صرف '''عائق''' <small>(dielectric)</small>، کوئی بھی غیر موصل <small>(nonconducting)</small> شے یعنی عازل. '''عا...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

برقی عائق یا صرف عائق (dielectric)، کوئی بھی غیر موصل (nonconducting) شے یعنی عازل.

عائق اور عازل کی معانی میں گو کہ کوئی خاص فرق نہیں تاہم اِن دونوں کے استعمال میں تھوڑا سا فرق ضرور ہے. عائق کی اِصطلاح اُس وقت استعمال کی جاتی ہے جب کسی شے پر تناوب برقی میدانوں (alternating electric fields) کا اثر مراد ہو. جبکہ عازل کا استعمال اُس وقت کیا جاتا ہے جب کوئی مواد بہت زیادہ وولٹیج کا سامنا کررہا ہو.



تسمیات

عائق، عربی زبان کا لفظ ہے جس کی اصل حالت عایق ہے اور اِس کی معنی مانع، رکاوٹ ڈالنے والے [1] اور باز رکھنے والے [2] کے ہیں.



حوالہ جات


مزید دیکھئے