رواج

نظرثانی بتاریخ 08:51، 30 جنوری 2009ء از محبوب عالم (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: '''رِوائش''' <small>(fashion)</small>، سے مراد ایسے انداز اور رسوم جو ایک خاص وقت پر رائج ہوں. عام استعمال میں، روا...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

رِوائش (fashion)، سے مراد ایسے انداز اور رسوم جو ایک خاص وقت پر رائج ہوں. عام استعمال میں، روائش کی مثال پوشاک کے کی جاتی ہے، لیکن اِس اصطلاح کی معنی وسیع ہے. کئی روائشات کئی ثقافتوں میں ایک خاص وقت پر مقبول ہوتے ہیں.




وضاحت و تسمیات

روائش دراصل ایک وسیع اِصطلاح ہے جس کی تعریف میں ملوث تمام الفاظ اِس کی بناوٹ میں حصہ دار ہیں. روائش سے مراد کوئی روش جو رائج ہو. لہٰذا، اِس کی تعریف میں درج ذیل اِصطلاحات شامل ہیں:

  • رواج
  • رائج
  • روش
  • روایت
  • آرائش
  • زیبائش
  • رویت
  • تراش
  • خراش

بغور دیکھا جائے تو روائش کی اِصطلاح میں درج بالا تمام الفاظ کے حروف موجود ہیں، اور یہ اِصطلاح اِن تمام الفاظ کی نمائندگی بھی کرتی ہے.




مزید دیکھئے