مصمم

نظرثانی بتاریخ 10:58، 12 فروری 2009ء از محبوب عالم (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: حتم کرنا / معین کرنا / تعین کرنا / تحدید / حدبندی : Determine مصمم ہونا / ٹھاننا / پکا ارادہ / قصد کرنا : Determine ...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

حتم کرنا / معین کرنا / تعین کرنا / تحدید / حدبندی : Determine

مصمم ہونا / ٹھاننا / پکا ارادہ / قصد کرنا : Determine

متحتم / حتم شدہ / معین / تعین شدہ / محدد : Determined

مصمم / پُر عزم / ثابت قدم / اٹل : Determined

محتم / مصمم کار / معین کنندہ / تعین کرنے والا / محداد : Determiner

محددہ / قطعی / فیصلہ کن / حتمی : Determinant

محددات / احتام : Determinants