ترقی پذیر ملک
دوسرے ممالک کے مقابلے میں کم معیاری زندگی کے حامل قوم
ترقی پذیر ملک (developing country)، سے مراد ایک ایسا ملک ہے جس کے جمہوری حکومتوں، آزاد بازاری معیشت، صنعت کاری، سماجی کاموں اور اپنے شہریوں کیلئے حقوق انسانی ضمانات کا معیار مغربی انداز کے معیارات سے نیچے ہو.
نیز دیکھئے
- پہلی دنیا (first world)
- دوسری دنیا (second world)
- تیسری دنیا (third world)
- چوتھی دنیا (fourth world)