کان کنی

نظرثانی بتاریخ 20:08، 7 اپریل 2009ء از محبوب عالم (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: thumb|300px|ایک کان '''کان کُنی''' <small>(mining)</small>، دراصل زمین کے اندر، عموماً کسی [[رکاز|…)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

کان کُنی (mining)، دراصل زمین کے اندر، عموماً کسی رکازی جسم (ore body) سے، قابلِ قدر (valuable) معدنات (mineral) یا دوسرے ارضیاتی (geological) امواد نکالنے کا عمل ہے.

ایک کان


تسمیات

کان کنی دراصل فارسی زبان کے دو الفاظ کان اور کنی کی مرکب اصطلاح ہے. کان کا مطلب ہے ‘‘زمین کے اندر یا پہاڑوں میں بغیر انسانی صنعت کے پیدا ہونے والی قدرتی چیزوں کی جگہ جہاں سے دھات، جواہرات، پتھر کے کوئلے وغیرہ نکالے جاتے ہیں، معدن، کھان، معدنیات کا قدرتی ذخیرہ’’ [1] جبکہ لفظ کنی کی معنی ہے ‘‘کھودنا’’ [2].

عربی میں اِسے تعدین کہاجاتا ہے. تعدین سے ماخوذ لفظ معدن بھی اُردو میں مستعمل ہے اور اِسی لفظ کی بناء پر کان کنی کیلئے معدن کاری کی اِصطلاح بھی استعمال کی جاتی ہے.



نیز دیکھئے


حوالہ جات

  1. اُردو روئے خط لُغت پر لفظ کان کی تشریح
  2. اُردو روئے خط لُغت پر فعل کنی کے اسم فاعل کَن کی تشریح