اموادی علم
اموادی علم یا اموادی ہندسیات (materials science / materials engineering) ایک بین الاختصاصاتی میدان (interdisciplinary field) ہے جو سائنس و ہندسیات میں مادہ کے خصوصیات اور ان کے اطلاقات پر محیط ہے.
نیز دیکھئے
- اموادی طرزیات کا خطالوقت (timeline of materials technology)
- حیاتیمواد (biomaterial)
- شفاف امواد (transparent materials)