زرعی ہندسیات

نظرثانی بتاریخ 16:10، 26 اپریل 2009ء از محبوب عالم (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: '''زرعی ہندسیات''' <small>(agricultural engineering)</small>، ایک ہندسیاتی اختصاص ہے جو زرعی <small>(agricultural)</small…)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

زرعی ہندسیات (agricultural engineering)، ایک ہندسیاتی اختصاص ہے جو زرعی (agricultural) اور حیاتی‌قابلاتِ‌نو (biorenewables) پیداکاری و عملکاری، زندہ نظامات، اور قدرتی وسائل (natural resources) کی نظامت (management) پر علمِ ہندسیات (engineering science) و طرزیات کا اطلاق کرتا ہے.