کمپیوٹر کی بورڈ

نظرثانی بتاریخ 15:33، 3 مئی 2009ء از محبوب عالم (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: <small>''یہ مقالہ شمارندی تختۂ کلید کے متعلق ہے. دیگر تختہ جاتِ کلید اور متعلقہ مقالات کیلئے دیکھئے [[تخ…)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

یہ مقالہ شمارندی تختۂ کلید کے متعلق ہے. دیگر تختہ جاتِ کلید اور متعلقہ مقالات کیلئے دیکھئے تختۂ کلید (ضدابہام)

شمارندکاری میں، تختۂ کلید (اور تختہ کلید) یا کلیدی تختہ ایک ادخالی اختراع (input device) ہے جس پر مختلف کلید لگے ہوتے ہیں جو شمارندہ کو اُمور دینے کیلئے استعمال کئے جاتے ہیں. شمارندی تختۂ کلید کی شکل خط نگار (typewriter) کے تختۂ کلید سے بہت ملتی جلتی ہے.






نیز دیکھئے