گیم
لُعبہ یا بازی (game)، سے مراد ایک ایسی منظم (structured) سرگرمی ہے جسے عموماً لطف اندوزی (enjoyment) کیلئے سرانجام دیا جاتا ہے، جبکہ بعض اوقات اِسے ایک تعلیمی اوزار کے طور پر بھی استعمال کیا جاتا ہے.
نیز دیکھئے
اصل فہرست: لعبہ کے بنیادی مقالات کی فہرست
- جماعت بندئ لعبہ (game classification)
- لعبہ انجمن (game club)
- لعبہ گر (gamer)
- کھیلیہ (sport)
- کھیل (play)
- کھلونا (toy)