پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی
مقتدرۂ شہری طیران (civil aviation authority)، پاکستان میں ہوابازی کی تمام پہلوؤں کی نگرانی کرنے، اُسے منظم رکھنے اور باقاعدہ بنانے والا ادارہ ہے.
ایجنسی کا جائزہ | |
---|---|
دائرہ کار | حکومت پاکستان |
صدر دفتر | کراچی |
محکمہ افسرانِاعلٰی | |
اعلیٰ ایجنسی | وزارت دفاع (پاکستان) |
ویب سائٹ | http://www.caapakistan.com.pk/ |
پاکستان میں تقریباً تمام شہری ہواگاہیں اِس ادارے کے زیرِ انتظام ہیں.
نیز دیکھئے
- پاکستانی ہواگاہوں کی فہرست
- تربیتی ادارۂ شہری طیران (Civil Aviation Training Institute)