ورڈ پروسیسر

نظرثانی بتاریخ 19:59، 28 اپریل 2010ء از محبوب عالم (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: thumb|200px|OpenOffice.org نویس <small>''یہ مقالہ ایک قسم کے مصنع لطیفی برنامہ کے متعلق ہے، آلہ ک...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

یہ مقالہ ایک قسم کے مصنع لطیفی برنامہ کے متعلق ہے، آلہ کے بارے میں دیکھئے برقی طبعہ نویس

OpenOffice.org نویس

ایک لفظی عملکار یا مختصراً لفظکار (جسے رسمی طور پر دستاویز تیارکاری نظام کہاجاتا ہے) دراصل کسی بھی قسم کے طبعی مواد کی پیداکاری (بشمول ترکیب، تدوین، شکلبندی، اور طباعت) کیلئے مستعمل شمارندی اطلاقیہ ہے۔






نیز دیکھئے