مترف ناقل یا مترف سیار ایک ایسی گاڑی کو کہاجاتا ہے جو تعیّش - یعنی کسی اشد ضرورت سے ماوراء پُرلُطف یا پسندیدہ خصوصیات - زیادہ لاگت پر مہیّا کرتی ہے۔
.