متحول سیار دراصل سیار کی ایک ایسی قسم ہے جس کی چھت پیچھے سمٹ سکتی ہے، اور اِسی خصوصیت کے ذریعے اسے مغلق (enclosed) سے کُھلے ہوادار ناقل میں تبدیل کیا جاسکتا ہے۔
.