داخلی طرحبندی

نظرثانی بتاریخ 20:57، 12 مئی 2010ء از محبوب عالم (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: '''داخلی طرحبندی''' یا '''داخلی طرحکاری''' ایک کثیر پہلو پیشہ ہے، جس میں کسی ساخت کے اندر تخلیقی و طرزی حل...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

داخلی طرحبندی یا داخلی طرحکاری ایک کثیر پہلو پیشہ ہے، جس میں کسی ساخت کے اندر تخلیقی و طرزی حلول (solutions) کا اطلاق کرکے ساختہ (built) اندرونی ماحول حاصل کیا جاتا ہے۔

داخلی طرحکاری کی عملیت ایک منظّم اور متناسق طریقۂ کار، جس میں تحقیق، تجزیہ اور دانش کا ادماج (integration) شامل ہے، کے تحت وقوع پذیر ہوتا ہے، جہاں گاہک کی ضروریات اور وسائل کو مطمئن کرکے ایسا اندرونی ماحول بنایا جاتا ہے جو منصوبہ کے مقاصد پورے کرسکے۔

اِسے اندرونی تزئین یا داخلی تزئین (interior decoration) بھی کہاجاتا ہے۔


نیز دیکھئے