گاہک

نظرثانی بتاریخ 14:42، 7 جولائی 2011ء از محبوب عالم (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: '''گاہک''' (customer) (جسے '''عمیل''' (client)، '''مشتری''' (buyer) اور '''خریدار''' (purchaser) بھی کہاجاتا ہے) کی اِصطلاح عموما...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

گاہک (customer) (جسے عمیل (client)، مشتری (buyer) اور خریدار (purchaser) بھی کہاجاتا ہے) کی اِصطلاح عموماً کسی فرد یا تنظیم، جو رسدکار (supplier)، فروشندہ (seller)، یا بائع (vendor) کہلاتا ہے، کی اشیاء کے موجودہ یا ممکنہ خریدار یا صارف کی طرف اشارہ کرنے کیلئے استعمال کی جاتی ہے.



.