نشریات (بعید ابلاغیات)

نظرثانی بتاریخ 18:11، 14 جولائی 2011ء از محبوب عالم (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: thumb|200px|[[مشعہ|مشعی اشارہ (radio signal) کی نشریات کیلئے استعمال کیا جانے والا محاس (antenna)]] [[ب...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

بعید مواصلات میں نشریات (transmission) یا ترسیل سے مراد کسی طبیعی نقطہ تا نقطہ (point-to-point) یا نقطہ تا کثیرنقطہ (point-to-multipoint) نشریاتی واسطہ (transmission medium)، خواہ وہ سلکی ہو، بصری ریشہ ہو یا لاسکی، کے اُوپر ایک تماثلی (analog) یا رقمی (digital) معلوماتی اشارے کو بھیجنے، نشر کرنے اور وصول کرنے کی عملیت ہے۔

مشعی اشارہ (radio signal) کی نشریات کیلئے استعمال کیا جانے والا محاس (antenna)