سرکل بکوٹ

نظرثانی بتاریخ 13:02، 17 جولائی 2011ء از محبوب عالم (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: '''سرکل بکوٹ'''، پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے حصّہ ہزارہ کا ایک علاقہ ہے۔ یہ علاقہ [[دریائ...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

سرکل بکوٹ، پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے حصّہ ہزارہ کا ایک علاقہ ہے۔ یہ علاقہ دریائے جہلم کے بالائی مشرقی کنارے پر کوہالہ پُل کے پاس واقع ہے۔ بکوٹ کا مطلب ہے قلعوں کی سرزمین۔

کنہار اور جہلم دو بڑے دریا جو یہاں بہتے ہیں۔ معروف صحت افزاء مقامات میں میرانی جانی، مُشپوری، ٹھنڈیانی، پتھر گلی، ایوبیہ، خانس پور اور نتھیاگلی شامل ہیں۔