مصنوعہ

نظرثانی بتاریخ 10:47، 22 جولائی 2011ء از محبوب عالم (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: '''مصنوعہ''' (artifact) سے مُراد ایک ایسی چیز ہے جو انسانی حرفت سے بنی یا شکل پائی ہو خصوصاً آثاری یا تاری...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

مصنوعہ (artifact) سے مُراد ایک ایسی چیز ہے جو انسانی حرفت سے بنی یا شکل پائی ہو خصوصاً آثاری یا تاریخی طور پر کوئی دلچسپ اوزار، ہتھار یا زیور وغیرہ۔ اِس کی جمع مصنوعہ جات یا مصنوعات کی جاتی ہے۔



نیز دیکھئے