اصطلاحیات

نظرثانی بتاریخ 09:45، 26 جولائی 2011ء از محبوب عالم (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: '''اِصطلاحیات''' (terminology) دراصل اِصطلاحات اور اُن کے استعمال کا مطالعہ ہے۔ '''اِصطلاحات''' ایسے الفاظ ا...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

اِصطلاحیات (terminology) دراصل اِصطلاحات اور اُن کے استعمال کا مطالعہ ہے۔ اِصطلاحات ایسے الفاظ اور مرکب الفاظ ہیں جو مخصوص سیاق و سباق میں استعمال کئے جاتے ہیں۔

اِسے علم المصطلاحات، علم اصطلاحات یا صرف اِصطلاحات بھی کہاجاتا ہے۔ اِصطلاحات جمع ہے لفظ اِصطلاح کی۔



نیز دیکھئے

ur:اصطلاحیات