گھسٹ و ٹپک

نظرثانی بتاریخ 20:33، 10 نومبر 2011ء از محبوب عالم (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: '''گھسٹ و ٹپک''' (drag-and-drop) دراصل شمارندی مخطط صارفی سطوح البین میں ایک ایسا عمل ہے جس میں کسی مجازی شے ...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

گھسٹ و ٹپک (drag-and-drop) دراصل شمارندی مخطط صارفی سطوح البین میں ایک ایسا عمل ہے جس میں کسی مجازی شے کو پکڑ کر اُسے دوسرے مقام یا دوسری مجازی شے پر منتقل کیا جاتا ہے۔

گھسٹ و ٹپک کے عمل میں شامل بنیادی ترتیب:

  • کسی مجازی شے کو ’’پکڑنے‘‘ کیلئے فارہ یا کسی دوسرے اشارہ گر اختراع کا بٹن دبانا۔
  • مجازی شے/جائے نما/اشارہ گر اختراع کو مطلوبہ مقام پر ’’گھسیٹنا‘‘ یا کھینچنا۔
  • فارہ یا دوسرے اشارہ گر اختراع کے بٹن کو چھوڑ کر مجازی شے کو ’’ٹپکانا‘‘ یا گرانا۔


نیز دیکھئے