نمایۂ صارف

نظرثانی بتاریخ 21:14، 10 نومبر 2011ء از محبوب عالم (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: <small>''یہ مقالہ شمارندکاری سے متعلق ہے۔ نمایہ کے دیگر استعمالات کیلئے دیکھئے: نمایہ (ضد ابہام)''</smal...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

یہ مقالہ شمارندکاری سے متعلق ہے۔ نمایہ کے دیگر استعمالات کیلئے دیکھئے: نمایہ (ضد ابہام)

نُمایۂ صارف (User profile) (نُمایہ صارف، صارف نُمایہ، صارفی نُمایہ، صارف نُما یا صرف نمایہ) دراصل کسی مخصوص صارف سے ملحق ذاتی معلومات کے مجموعے کو کہاجاتا ہے۔ لہٰذا نمایۂ صارف سے مراد کسی شخص کی شناخت کی رقمی نمائندگی (digital representation) ہوتی ہے۔

دیگر متعلقہ الفاظ:

  • نمایہ جات / نمایات : profiles
  • نمایہ سازی : profiling
  • نمایہ ساز : profiler

نیز دیکھئے