"سقوط بغداد 1258ء" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: منتقلی 23 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q369560 پر موجود ہیں
م Bot: arz:سقوط بغداد (1258) is a featured article; cosmetic changes
سطر 2:
|محاربہ= سقوط بغداد 1258ء
|سلسلۂ_محارب= [[مغول|منگولوں]] کا ظہور
|تصویر= [[تصویرملف:Hulagu_Baghdad_1258.jpg|300px]]
|بیان= ہلاکو کی افواج کا بغداد پر حملہ
|تاریخ= 29 جنوری تا 10 فروری 1258ء
سطر 28:
منگولوں کی پیشقدمی کا خاتمہ [[مملوک]] سلطان [[سیف الدین قطز]] اور اس کے سپہ سالار [[بیبرس|رکن الدین بیبرس]] نے [[فلسطین]] کے شہر [[نابلوس]] کے قریب [[جنگ عین جالوت|عین جالوت]] کے مقام پر ایک [[جنگ عین جالوت|جنگ]] میں کیا جس میں منگولوں کو پہلی مرتبہ شکست ہوئی۔ اس جنگ میں منگولوں کی قیادت [[ہلاکو خان]] کا نائب [[کتبغا]] کررہا تھا جو جنگ میں مارا گیا۔
 
== پس منظر ==
بغداد عباسى خلافت کا دارالحکومت تھا ،اور عباسى اسلامی خاندانوں میں سے دوسرے تھے بغداد کے عروج پر، اس کى آبادی تقریبا ایک لاکھ رہائشی تھی اور 60،000 سپاہیوں کی ایک فوج دفاع کرتى تھى.13 ويں صدی کے وسط تک خلافت اب ایک چھوٹی سی ریاست تھی تاہم خلیفہ کا منصب تھا، اور یہ مملوک یا ترک سرداروں کے کنٹرول میں تھا، اور اسكى اب بھی بڑی علامتی اہمیت تھی اور بغداد اب بھی ایک امیر اور مہذب شہر تھا. ہلاكو خان کے محاصرہ سے پہلے ، جنرل بیجو کی کمان میں منگولوں نے 1238، 1242 اور 1246 میں جدید عراق پر متعدد مرتبہ حملہ کیا تھا لیکن اس شہر پر نہیں.
 
سطر 44:
== متعلقہ مضامین ==
 
* [[خلافت عباسیہ|بنو عباس]]
* [[جنگ عین جالوت]]
* [[ہلاکو خان]]
 
[[زمرہ:تاریخ اسلام]]
[[زمرہ:تاریخ]]
[[زمرہ:جنگیں]]
 
{{Link FA|arz}}