"تفریقی حسابان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: منتقلی 33 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q149999 پر موجود ہیں
م Bot: de:Differentialrechnung is a featured article; cosmetic changes
سطر 1:
{{اصطلاح برابر|
حسابان
ریاضیاتی دالہ
دالہ کا مخطط
مماسی لکیر
مشتق
تفرقیہ
مائل
تفرقی
تکامل
ہٹاؤ
سمتار
اسراع
عالجی تحقیق
نظریہ بازی
اعَظم اور صغری
تفرقی مساوات
مختلط تحلیل
دالہ تحلیل
تفرقی ہندسہ
نظریہ ناپ
تجریدی الجبرا|
Calculus
Mathematical function
Graph of a function
Tangent line
Derivative
Differential Calculus
Slope
Differentiation
Integration
Displacement
Velocity
Acceleration
Operations research
Game theory
Maxima and Minima
Differential equations
Complex analysis
Functional analysis
Differential geometry
Measure theory
Abstract algebra}}

[[تصویرملف:Tangent to a curve.svg|thumb|200px|width=150|length=150|left|کالے رنگ میں [[graph of a function|دالہ کا مخطط]]، اور سرخ رنگ میں دالہ پر مماسی۔ [[tangent line|مماسی لکیر]] کا مائل اس دالہ کے مارکہ نقطہ پر مشتق کے برابر ہے۔]]
{{calculus}}
تفرقی [[حسابان]]، ریاضیات کا ایک شعبہ، میں یہ مطالعہ کیا جاتا ہے کہ [[دالہ (ریاضیات)|ریاضیاتی دالہ]] کس طرح تبدیل ہوتی ہیں جب ان کا ادخال تبدیل ہو۔ تفرقی حسابان کے مطالعہ کا اولیٰ موضوع [[مشتق]] ہے۔ اس کا قریبی تصور [[differential (calculus|تفرقیہ]] کا ہے۔ دالہ کا چنے ہوئے نقطہ کی قدر پر مشتق، دالہ کا اس ادخال قدر پر طرزعمل بیان کرتا ہے۔ حقیقی قدر دالہ جو صرف ایک متغیر کی تابع ہو کے لیے، کسی نقطہ پر دالہ کا مشتق اس نقطہ پر دالہ کے [[graph of a function|مخطط]] پر [[tangent#Geometry|مماسی لکیر]] کے [[slope|مائل]] کے برابر ہوتا ہے۔ جامع طور پر، دالہ کا کسی نقطہ پر مشتق اس نقطہ پر دالہ کا بہترین [[linear approximation|لکیری تقرب]] ہے۔
سطر 17:

== مزید ==
* [[مشتق]]

[[زمرہ:تفریقی حسابان]]
[[زمرہ:حسابان]]

{{Link FA|de}}