"برفانی دور" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: منتقلی 57 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q49367 پر موجود ہیں
م Bot: ca:Edat glacial is a good article; cosmetic changes
سطر 1:
[[تصویرملف:AntarcticaDomeCSnow.jpg|thumb|350px|برفانی عہد میں تختہ یخ پھیلتا ہے، یہ تصویر [[انٹارکٹک]] تختہ یخ کی ہے]]
 
وہ مدت میں جس میں کوئی [[تختہ یخ]] (Ice Sheet) پرورش پاتا اور پھیلتا ہے یخ زدگی (Glaciation)کہلاتی ہے۔ اس دوران خاصی [[برف باری]] کا ہونا اور [[برف]] کے انبوہ عظیم کا جمع ہو جانا بھی اس اصطلاح میں شامل ہے۔ اس کے برخلاف جو عمل ہوتا ہے جس میں تختہ یخ کی دبازت اور جسامت سکڑنے لگتی ہے۔ برف حاشیوں کے مرکز کی بلندیوں کی جانب پس روی اختیار کرتی ہے۔ یہاں تک کہ تختہ یخ غائب ہو جاتا ہے۔ یہ مدت نایخ زدگی (Deglaciation) کہلاتی ہے۔ نایخ زدگی کے بعد اور اگلے یخ زدگی سے پہلے معتدل آب و ہوا کا زمانہ آتا ہے جسے بین یخ زدگی (Inter Glaciation) کہتے ہیں۔ یکے بعد دیگرے یخ زدگی اور بین یخ زدگی کے تواتر کی مجموعی مدت ایک تا 10 ملین سال یا اس سے زیادہ ہوتی ہے جسے '''برفانی دور''' یا '''برفانی عہد''' (Ice Age) کہتے ہیں۔
سطر 16:
[[زمرہ:برفانی عہد]]
 
{{Link FAGA|ca}}