"بائبل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Bot: da:Bibelen is a good article; cosmetic changes
سطر 1:
{{انجیل }}
[[تصویرملف:Gutenberg Bible.jpg|thumbnail|کتاب مقدس]]
 
'''کتاب مقدس''' یا '''بائبل''' ([[یونانی زبان|یونانی]] {{lang|grc|τὰ βιβλία}}) {{دیگر نام|انگریزی=Bible}} یونانی لفظ۔ بمعنی کتب۔ عیسائیوں کی مقدس کتاب ، جس میں [[عہد نامہ قدیم]] (عتیق) کی 39 کتب ، [[عہد نامہ جدید]] کی 27 کتب اور اسفار محرفہ کی 14 متنازعہ فیہ کتب شامل ہیں۔ یہودی صرف [[عہد نامہ قدیم]] کو کتاب مقدس کہتے ہیں۔ [[عہد نامہ قدیم]] زمانہ قبل از مسیح سے تعلق رکھتا ہے اور [[موسیٰ علیہ السلام|حضرت موسی]] علیہ السلام کی کتب کے علاوہ دیگر انبیاء [[بنی اسرائیل]] کے مصحف پر مشتمل ہے۔
سطر 13:
کیتھولک عیسائیوں کے نزدیک بائیبل 2 حصوں پر مشتمل جو کہ عہدنامہ جدید اور عہدنامہ قدیم کہلاتی ہیں۔
 
* '''عہدنامہ قدیم''' (یا عہدنامہ عتیق) : یہ حصہ کائنات کی تخلیق سے حضرت عیسیٰ علیہ السلام سے 400 سال پہلے تک کے واقعات پر مشتمل ہے۔
* '''عہدنامہ جدید''': اس حصہ میں حضرت عیسیٰ پر نازل ہونے والی انجیلیں، حضرت عیسیٰ کی طرف سے لکھے گئے خطوط اور حضرت عیسیٰ کے حواریوں کے قصے شامل ہیں۔
 
== کتاب مقدس کی تقسیم ==
کتاب مقدس کو دو بنیادی حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے جو درج ذیل ہیں۔ <br />
[[عہد نامہ قدیم]] <br />
[[عہد نامہ جدید]]
== مزید دیکھیے ==
سطر 42:
[[زمرہ:یونانی مستعار الفاظ]]
[[زمرہ:یہودی۔عیسائی موضوعات]]
 
{{Link GA|da}}