"جھیل کونسٹانس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: منتقلی 1 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q4127 پر موجود ہیں
م Bot: de:Bodensee is a good article; cosmetic changes
سطر 1:
[[تصویرملف:Austria-Bregenz-Pfaender.jpg|thumb|جھیل کا ایک دلکش منظر]]
 
'''جھیل کونسٹانس''' [[جرمنی]]، [[آسٹریا]] اور [[سویٹزرلینڈ]] کے درمیان واقع ایک [[جھیل]] جو جرمنی کی سب سے بڑی جھیل ہے۔ یہ جھیل 210 مربع [[میل]] کے علاقے پر پھیلی ہوئی ہے۔ اس کی زیادہ سے زیادہ لمبائی 63 [[کلومیٹر]] اور چوڑائی 14 کلومیٹر ہے۔ اس کا سطحی رقبہ 571 مربع کلومیٹر ہے۔ اس جھیل کی اوسط گہرائی 90 میٹر اور زیادہ سے زیادہ گہرائی 254 میٹر ہے۔ یہ [[سطح سمندر]] سے 395 میٹر کی بلندی پر واقع ہے۔ یہ [[وسطی یورپ]] کی تیسری سب سے بڑی جھیل ہے اور [[دریائے رائن]] پر واقع ہے۔ تاریخ میں متعدد بار یہ جھیل منجمد ہوچکی ہے اور آخری بار [[1963ء]] میں مکمل طور پر منجمد ہوئی۔ یہ جنوب مغربی جرمنی کے لیے پینے کے پانی کے حصول کا سب سے بڑا ذریعہ ہے۔
سطر 5:
 
[[زمرہ:جھیلیں]]
 
{{Link GA|de}}