"چیچک" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: منتقلی 80 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q12214 پر موجود ہیں
م Bot: en:Smallpox is a good article; cosmetic changes
سطر 14:
'''چیچک''' یا "ماتا" یا "سیتلا" {{دیگر نام|انگریزی=Smallpox}} ایک بہت عام [[عدوی|وبائی مرض]] ہے ۔ اس بیماری میں چھوٹے بڑے دانے یا پھنسیاں تمام بدن اور کبھی بعض دوسرے مقام پر نکلتی ہیں، اس کے ساتھ عموماً درد سر اور بخار اور درد کمر ہوتا ہے، یہ دانے ابتدا میں سرخ اور پکنے پر سفیدی مایل ہوجاتے ہیں اور ان میں پیپ پڑ جاتی ہے۔
 
== اقسام ==
چیچک کی عام طور پر دو اقسام بیان کی جاتی ہیں۔ "چھوٹی چیچک" اور "بڑی چیچک" اسے چیچک متصلہ بھی کہتے ہیں۔ <ref>[http://urduencyclopedia.org/urdudictionary/index.php?title=%DA%86%DB%8C%DA%86%DA%A9_%D9%85%D8%AA%D8%B5%D9%84%DB%81 اردو دائرۃ المعارف کر چیچک متصلہ کے معانی]</ref>
 
[[Fileملف:SmallpoxvictimIllinois1912.jpg|thumb|left|1912ء میں امریکہ میں چیچک کا ایک مریض]]
 
== اسباب ==
۔یہ مرض دو [[حُمہ|وائرسوں]] کے باعث ہوتا ہے جسے "ویری اولا کبیر" اور "ویری اولا صغیر" کہتے ہیں۔ یہ مرض بچوں میں ہلکی نوعیت کا ہوتا ہے۔ لیکن نوزائیدہ بچوں اور با لغ افراد میں اگر چھوٹی چیچک ہوجا ئے تو وہ بہت زیادہ بیمار ہو سکتے ہیں۔
 
== چیچک کی علامات ==
چیچک عام طور پر بخار کے ساتھ شروع ہو تی ہے۔ ایک یا دو دن کے بعد مریض کی جلد پر دھبے نمودار ہونا شروع ہو جاتے ہیں جو بہت خارش دار ہو سکتے ہیں۔ دھبے کی ابتدا سرخ نشانات سے ہوتی ہے۔ یہ سرخ دھبے بہت جلد مائع سے بھرے ہوئے چھا لوں میں بد ل جا تے ہیں۔ کچھ لوگوں میں صرف چند چھا لے ہوتے ہیں۔ دیگر افراد کو 500 تک ہو سکتے ہیں ۔ یہ چھا لےچار سے پانچ دن کے بعد خشک ہو کر کھرنڈ بن جاتے ہیں۔
 
== علاج ==
حکیم ابن ذکریا رازی اس مرض کے ماہر معالج تھے۔ دسویں صدی عیسوی میں یہ وبا [[مشرق وسطیٰ]] میں عام ہو چکی تھی اور طبیب اس کے علاج سے عاجز تھے۔ اس موقع پر اسلام کے مشہور طبیب حکیم ابو بکر محمد بن [[زکریا رزای]] نے چیچک کا کامیاب علاج تجویز کی۔ اس مرض پر ایک مستقل کتاب لکھی جس میں مرض کے تمام پہلوئوں پر مفصل بحث کی۔ چنانچہ اٹھارھویں صدی تک مشرق میں حکیم محمد بن زکریا کے تجویز کیے ہوئے علاج سے بے شمار آدمی صحت یاب ہوتے رہے۔ حکیم موصوف کی یہ کتاب چھپ چکی ہے اور آج بھی انسانیت کے اس محسن کی عظمت کا ثبوت پیش کررہی ہے۔ طبی دنیا میں وہ پہلا شخص ہے جس نے چیچک کا علاج دریافت کیا اور اس کا اعتراف [[انسکائیکلو پیڈیا برٹانیکا]] میں بھی کیا گیا ہے۔
 
سطر 34:
[[چینی]] ما ہرین کی ایک حا لیہ تحقیق کے مطا بق [[نیم]] کے پتوں کے استعمال سے چیچک جیسے مرض کا علا ج ممکن ہے۔ما ہر ین کا کہنا ہے کہ نیم کے درخت پر تا زہ اگنے والے ننھے پتوں کو کھانے سے نا صرف چیچک بلکہ اس کے ساتھ ساتھ خسرہ اور کیل مہا سوں سے بھی نجا ت پائی جا سکتی ہے۔ما ہر ین کے مطابق نیم کے پتوں میں ایسے قدرتی اجزا پا ئے جا تے ہیں جو جسم کے اندر داخل ہو کر خون اور جگر کو صاف کرنے کے ساتھ خارش اور کھجلی کو بھی ختم کر تے ہیں ۔تحقیق کے مطا بق نیم کے پتے ذائقے میں انتہا ئی ترش ہو تے ہیں جنھیں کھا نا مشکل ہے لیکن ان معمولی پتوں میں انسانی صحت کے لئے لاتعداد طبی فوائد پو شیدہ ہیں۔<ref>[http://www.urdupower.com/D_DoctorsCorner/Doctor_05.htm شائن ورلڈ پر تفصیل]</ref>
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
 
سطر 42:
* [http://www.smallpoxbiosafety.org چیچک سے تحفظ: ایک موقع حبالہ]
* [http://www.cidrap.umn.edu/cidrap/content/bt/smallpox/biofacts/index.html چیچک کے بارے میں تفصیل]
 
 
[[زمرہ:چیچک| ]]
[[زمرہ:وائرسی امراض]]
[[زمرہ:امراض]]
 
{{Link GA|en}}