"اے۔کے 47" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م Bot: no:AK-47 is a good article; cosmetic changes
سطر 1:
[[تصویرملف:Ak-47.JPG|thumb|اے کے 47]]
AK47 یہ دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والی رائفل ہے۔ [[روس]] کے ہتھیار ڈیزائنر [[میخائیل کلاشنکوف]] نے 1947ء میں کلاشنکوف ایجاد کی۔
== استعمال کرنے والے ممالک ==
یہ بندوق عام طور پر مشرقی بلاک کے ممالک میں استعمال ہوتی ہے۔ یہ دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہرنے والی بندوق ہے، اور عام طور غریب افواج کے زیر استعمال ہے۔
کلاشنکوف بنادی طور پر [[مشین گن]] کی خصوصیات کے ساتھ بنائی گئی ہے۔ اس میں یہ خاصیت ہے کہ یہ ایک ایک کر کے اور اکٹھے بھی مشین گن کی طرح [[گولی|گولیاں]] چلا سکتی ہے۔
سطر 9:
 
 
== کلاشنکوف بمقابلہ ایم 16 ==
 
[[imageملف:M16 and AK-47 comparison.png|thumb|left|250px|اورM16کا موازنہ AK47 ]]
 
یہ بات ثابت شدہ ہے کہ ایم 16 کی حد اور ٹھیک نشانہ لگانے کی صلاحیت کلاشنکوف سے بہت زیادہ ہے۔ ایم 16 کی گولی با نسبت کلاشنکوف کی گولی کے چھوٹی ہوتی ہے۔جس کی وجہ سے کلاشنکوف کی گولی میں زیادہ طاقت ہوتی ہے۔
سطر 33:
[[زمرہ:آتشیں اسلحہ]]
[[زمرہ:ہتھیار]]
 
{{Link GA|no}}